دام گاہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ جگہ جہاں ہر طرف جال بچھے ہوں: (مجازاً) وہ جگہ جہواں قدم قدم پر مکرو فریب کے جال بچھے ہوں، مکر و فریب کی دنیا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ جگہ جہاں ہر طرف جال بچھے ہوں: (مجازاً) وہ جگہ جہواں قدم قدم پر مکرو فریب کے جال بچھے ہوں، مکر و فریب کی دنیا۔ place of snares